محلہ عیدگاہ ٹیکسلا پچھلے پانچ دن سے سرکاری پانی سے محروم۔ یعنی عید بغیر پانی کے گزار دی۔ اہل علاقہ کا استفسار ۔انتظامیہ کب آئے گی لیکن تاحال انتظامیہ خواب خرگوش میں سوئی ہوئی ہے۔۔۔پانی کا سپلائ ٹینک خالی ۔۔وجہ اب تک معلوم نہ ہوسکی
یہ بھی ضرور پڑھیں : وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر افغان مہاجرین پر عائد بڑی پابندی ختم کر دی گئی
سرکاری پانی ابھی تک بند ھے اور مونسپل کمیٹی ٹیکسلا کے پاس 5 دن سے کوٕی حل نہیں نکلا عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رھے ھے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں