پرورڈکشن آرڈر جاری کرنے سے منع کر کے یہ سپیکر کی توہین کرنا چاہتے ہیں، یہ مشرف سے بڑے ڈکٹیٹر ہیں: سابق صدر پاکستان تحریکِ انصاف
اسلام آباد : پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق صدر جاوید ہاشمی نے پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑنے کی وجہ بتادی ہے، انہوں نے کہا کہ مجھے لگا کہ عمران خان ملک توڑ دے گا اس لیے پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑ دی۔ یاد رہے کہ جاوید ہاشمی پاکستان ٹھریکِ انصاف کے صدر تھے لیکن پھر انہوں نے پارٹی چھوڑ دی تھی۔ اب انہوں نے کہا کہ انہوں نے پارٹی اس لیے چھوڑی کیونکہ انہیں لگا کہ موجودہ وزیراعظم عمران خان ملک توڑ دیں گے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں :ریاست مدینہ میں جھوٹ کی کوئی گنجائش نہیں تھی، شہبازشریف
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں