لندن : ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کو سکاٹ لینڈ یارڈ نے گرفتار کر لیاہے ۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : حمزہ شہباز کی گرفتاری‘نیب پنجاب ہیڈکواٹرزمنتقل کردیا گیا
تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے ذرائع نے تصدیق کر دی ہے کہ الطاف حسین کو لندن میں آج صبح سکاٹ لینڈ یارڈ نے چھاپے کے دورانگرفتار کیاہے ، الطاف حسین کے گھر چھاپہ سکاٹ لینڈ یارڈ کے سی ٹی ڈی ڈپارٹمنٹ مارا جس میں 15 اہلکاروں نے حصہ لیا ۔نجی ٹی وی کا کہناہے کہ الطاف حسین کو ممکنہ طو ر 2016 میں کی گئی نفرت انگیز تقریر پر گرفتار کیا گیاہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں