آئندہ چند روز میں موسم مزید گرم ہوگا، گرم ہوائیں بھی چلیںگی ،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ محکمہ صحت پنجاب نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقے اس وقت جھلسا دینے والی گرمی کی لپیٹ میں ہیں، پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے جب کہ قیامت خیز گرمی نے شہریوں کو بے حال کرکے رکھ دیا ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : 3ججز کیخلاف ریفرنس کن بنیادوں پر دائر ہوا ، وزارت قانون وانصاف نے اعلامیہ جاری کردیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں