YUMواہ کینٹ: بیکری پراڈیکٹ کا معروف نام۔
یم YUM
افتتاح اے ڈی سی آر اٹک شاہد عمران مارتھ نے کیا۔
۔افطار ڈنر تقریب میں سید عمران حیدر نقوی، صدر ٹیکسلا بار جمعیل اصغر بٹ، بلال اشرف خان، نوید خان، جہانگیر خان المعروف بھائی جان، حاجی وسیم، شیخ محمد علی,نعیم خان عسکری، رانا اکرام صدر پریس کلب، ملک عدنانایڈوکیٹ، شاویز خان، سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں