صوبائی ممبران کی بڑی تعداد حکومتی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہے، قوی امید ہے عید کے وزیراعلیٰ بلوچستان کو جمہوری انداز میں ہٹانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ سربراہ بی این پی اخترمینگل کا انٹرویو
اسلام آباد : وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتبلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے بلوچستان حکومت گرانے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ صوبائی ممبران کی بڑی تعداد حکومتی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہے،قوی امید ہے عید کے وزیراعلیٰ بلوچستان کو جمہوری انداز میں ہٹانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت اپوزیشن کے خلاف جو انتقامی کاروائیاں کررہی ہے وہ اپنی جگہ پر ہیں۔
یہ بھی ضرور پڑھیں :سزائے موت پانے والے برگیڈئر (ر) راجہ رضوان کے ’را‘ کے ساتھ تعلقات کب اور کیسے قائم ہوئے اورپاک فوج نے کیسے اس سب کا پتا چلایا:تمام معلومات منظرعام پر آگئیں
انہوں نے کہا کہ عید کے بعد اگر ہم حکومت کو ہٹا سکے، جو تعداد ابھی تک جو ہمارے پاس موجود ہے، ہمیں قوی امید ہے کہ حکومت کا ہٹا دیں گے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں