اسلام آباد : تحریک انصا ف کے رہنما اور متوقع وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئے، تحریک انصاف کے کارکنوں نے ہسپتال منتقل کردیا ۔
اے آروائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئے ، تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسد عمر کو ہسپتال پہنچا دیا جہاں ان کا سی ٹی سکین کیا جارہاہے ۔ اسد عمر حلقے میں کارکنوں سے خطاب کے بعد گھوڑے پر چڑھنے کی کوشش کررہے تھے کہ اچانک گر پڑے اور زخمی ہوگئے ، جس کے بعد ان کوفوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
اب خیریت سے گھر واپس آ گئے ہیں


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں