They are 100% FREE.

اتوار، 5 اگست، 2018

متوقع وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر گھوڑے سے گرکرزخمی ، ہسپتال منتقل کردیاگی

اسلام آباد :  تحریک انصا ف کے رہنما اور متوقع وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئے، تحریک انصاف کے کارکنوں نے ہسپتال منتقل کردیا ۔
اے آروائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئے ، تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسد عمر کو ہسپتال پہنچا دیا جہاں ان کا سی ٹی سکین کیا جارہاہے ۔ اسد عمر حلقے میں کارکنوں سے خطاب کے بعد گھوڑے پر چڑھنے کی کوشش کررہے تھے کہ اچانک گر پڑے اور زخمی ہوگئے ، جس کے بعد ان کوفوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
                           اب خیریت سے  گھر واپس آ گئے ہیں

ضرور پڑھیں: چوہدری نثار علی خان کو بڑے مارجن سے ہرانے والے تحریک انصاف کے نوجوان واثق قیوم عباسی کون ہیں اور وہ سیاست میں کیوں آئے ؟حیران کن انکشاف

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں