الیکشن کمیشن نےعمران خان کی دوحلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن روکا گیا ہے، باقی مشروط نوٹیفکیشن جاری کیے ہیں۔سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کی گفتگو
لاہور(تازہ ترین۔07 اگست 2018ء) :سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ عمران خان موجودہ حالات میں حلف اٹھانے کے مجاز نہیں،،الیکشن کمیشننے عمران خان کی انتخابات میں دوحلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا جبکہ تین حلقوں سے مشروط نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن روکنے سے عمران خان کے وزیراعظم بننے پر سوالیہ نشان لگ گیاہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں