They are 100% FREE.

منگل، 19 نومبر، 2019

تیرہ 13 سالہ پاکستانی سکریبل اسٹار ، سید امام علی جونیئر اور سینیئر ورلڈ سکریبل چیمپیئن شپ 2019 جیتنے والے اب تک کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے



 تیرہ 13 سالہ پاکستانی سکریبل اسٹار ، سید امام علی جونیئر ورلڈ سکریبل چیمپیئن شپ 2019 جیتنے والے اب تک کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے جو کامیابی 
کے ساتھ انگلینڈ کے شہر ٹورکے میں اختتام پزیر ہوئے۔

سید امام علی تاریخ کا واحد دوسرا کھلاڑی ہے جس نے ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپیئن شپ (جس کا نام اب WESPA یوتھ کپ رکھ دیا گیا ہے) اور جونیئر ورلڈ سکریبل چیمپیئن شپ جیت لیا ہے۔ اس سےپہلے ایک اور پاکستانی لیڈ پلیئر معیز اللہ بیگ نےسنیئر کیٹیگری میں یہ کارنامہ سر انجام دیا تھا ۔

ماد ، طہٰ ، صائم ، مونس اور مصباح نے اپنی عمر کی کٹیگری میں 2019 جونیئر ورلڈ سکریبل چیمپیئن شپ جیت لی ، یہ مقابلے انگلینڈ کے شہر تورکی میں کامیابی سے ختم ہو گئے۔






کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں