They are 100% FREE.

منگل، 26 نومبر، 2019

پولٹری ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد پیر کے روز دی گئی ہڑتال کی کال واپس لے لی گئی

Image may contain: 8 people, including Sardar Shani Shah and Pti Malik Abid Mahmood, people standing

پولٹری ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد پیر کے روز دی گئی

ہڑتال کی کال واپس لے لی گئی.
مذاکرات کی کامیابی میں مرکزی متحدہ انجمن تاجران کے مرکزی اور ذیلی تنظیم کے عہدیدران نے کر دار ادا کیا جن میں ذیلی صدرحاجی اعظم دیگر شامل ہیں جبکہ پویٹری ایشوشن کی جانب سے راجہ عبد قیوم راجہ ایوب ۔سردار ریاض ۔ راجہ مون ۔محمد قمر ۔ پولا دیگر نے حصہ لیے اور مزکرات کی کامیا بی میں مرکزی متحدہ انجمن تاجران واہ کینٹ نے اہم کردار ادا کیا پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے متحدہ انجمن تاجران لائق علی چوک کے صدر حاجی محمد اعظم و دیگر عہددارں سے اظہار تشکر کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں