They are 100% FREE.

منگل، 26 نومبر، 2019

ٹیکسلا کے صحافیوں نے ہمیشہ علاقائی مسائل کو بہتر طریقے سے اجاگر کیا ہے.ممبر صوبائی اسمبلی عمار صدیق خان

Image may contain: 10 people, including Shehensha Khan, people standing, suit and indoor

ممبر صوبائی اسمبلی عمار صدیق خان نے ٹیکسلا کے صحافیوں کے اعزاز میں عشایئے کا اہتمام کیا جس میں صدر ٹیکسلا پریس کلب رضوان شاہ کی زیر قیادت واہ کینٹ ٹیکسلا کے صحافیوں نے شرکت کی,..
 عمار صدیق خان کا کہنا تھا کہ ٹیکسلا کے صحافیوں نے ہمیشہ علاقائی مسائل کو بہتر طریقے سے اجاگر کیا ہے لیکن اس کے باوجود انہیں پریس کلب سے محروم رکھا گیا، انہوں نے ٹیکسلا میں پریس کلب کے قیام کا اعلان بھی کیا۔
























کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں