They are 100% FREE.

اتوار، 24 نومبر، 2019

بھارت میں شادی عورت کیلئے غلامی اور روح کو بیچنے کے مترادف ہے: کرینہ کپورخان

ممبئی : بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ بھارت میں شادیعورت کیلئے غلامی اور روحکو بیچنے کے مترادف ہے۔

 گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ کرینہ کپور خان جو کہ شادی کے بعد بھی فلم انڈسٹری سے وابستہ ہیں انہوں نے کہا ہے کہ شادی کے بعد بہت سی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی لئے بھارت میں شادیعورت کیلئے غلامی اور روح کو بیچنے کے مترادف ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں