They are 100% FREE.

بدھ، 27 نومبر، 2019

واہ کینٹ بورڈ کا غیر قانونی کمرشل پراپرٹیز کے خلاف کریک ڈاون۔متعدد دوکانیں سیل۔

واہ کینٹ بورڈ کا غیر قانونی کمرشل پراپرٹیز کے خلاف کریک ڈاون۔متعدد دوکانیں سیل۔

رہائشی پراپرٹیز کو کمرشل پراپرٹیز میں تبدیل کرکے استعمال کیا جارہا تھا۔
متعدد پراپرٹیز جن کو غیر قانونی طور پر کمرشل پراپرٹی کے طور پر استعمال کیا جارہا تھا۔
ان کے خلاف کاروائی جاری ہے جو رہائشی پراپرٹیز کو کمرشل پراپرٹیز میں تبدیل کرکے استعمال کر رہے ہیں ۔
متعد دوکانیں سیل۔ کاروائی لالہ رخ میں کی گئیں۔
لالہ رخ میں کینٹ بورڈ کی جانب سےدوکانیں سیل کرنے خلاف متحد انجمن تاجران مرکزی عہدیداران راجہ عامر سعید، ملک عابد محمود اور ممبر کینٹ بورڈ وارڈ نمبر 8 ملک فہد مسعود اکبر کے ہمراہ کینٹ بورڈ کے باہر موجود ہیں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں