They are 100% FREE.

پیر، 6 اگست، 2018

عمران خان کی بطور وزیراعظم نامزدگی کی تحریک کس رہنما نے پیش کی، اہم نام سامنے آ گی



اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کووزیراعظم کاامیدوار نامزدکردیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کیلئے نجی ہوٹل میں پہنچے تو پارلیمانی پارٹی کے رہنماﺅں نے چیئرمین تحریک انصاف کا کھڑے ہو کر استقبال کیااوران کیلئے تالیاں بجائیں اور عمران خان کو مبارکباد پیش کی۔

ضرور پڑھیں:عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی بطوروزیراعظم نامزدگی کی تحریک پیش کی جس کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔عمران خان نے وزیراعظم نامزدکرنے پرپارلیمانی پارٹی کاشکریہ ادا کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں