They are 100% FREE.

منگل، 14 اگست، 2018

الیکشن کمیشن کا عملہ آرٹی ایس کی کس اہم چیز سے لاعلم رہا ؟ جنرل (ر) غلام مصطفی نے اہم انکشاف کردیا


لاہور : معروف دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) غلام مصطفی نے کہا ہے کہ آرٹی ایس کی کچھ حدو د ہیں جس کی الیکشن کمیشن کے عملے کو بعد میں سمجھ آئی اور تربیت دینے والوں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ یہ آر ٹی ایس اتنا بوجھ برداشت نہیں کر سکتا ۔
دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دا فرنٹ ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جنرل (ر) غلام مصطفی نے کہا کہ آرٹی ایس کی کچھ حدود ہیں اوراس کی الیکشن کمیشن کے عملے کو بعد میں سمجھ آئی اور تربیت دینے والوں نے الیکشن کمیشن کے عملے کو پہلے ہی بتادیا تھا کہ یہ آر ٹی ایس اتنا بوجھ برداشت نہیں کر سکتا ۔ انہوں نے کہاکہ جب تک پاکستان کے مسائل کی نشاندہی کرکے ان کے حل پر اتفاق نہیں کیا جائے گا بہتری نہیں آسکتی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں