They are 100% FREE.

جمعرات، 9 اگست، 2018

رازداری کیس، عمران خان کیخلاف سماعت آج ہوگی


ووٹ رازداری کیس، عمران خان کیخلاف سماعت آج ہوگی
August 9, 2018 
   الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کیا گیا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج خود یا وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔
پ25  جولائی 2018 کو ہونے والے انتخابات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ووٹ دکھا کر ڈالنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔ انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر عمران خان کی تین حلقوں سے کامیابی کا مشروط نوٹیفکیشن جاری کیا گیا 
تھا۔

ضرور پڑھیں:عمران خان کے وزیراعظم بننے پر سوالیہ نشان لگ گیا

 انتخابات والے دن اسلام آباد کے حلقہ 53 میں عمران خان نے اپنے دوستوں اور کارکنان کی موجودگی میں سرعام بیلٹ پیپر پر ووٹ کاسٹ کیا جو کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی تھی۔
الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق ووٹر کو بیلٹ پیپر اور ووٹ کی رازداری کو یقینی بنانا ہوتا ہے بصورت دیگر قانونی کارروائی کی جاتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں