محمد اعظم نامی حج ٹور آپریٹر نے کوئٹہ اور کراچی میں 89 عازمین حج کو 70 ہزار روپے فی کس رشوت لے کر جعلی حج فارم فروخت کی
اسلام آباد ( 07اگست2018ء) وزارت مذہبی امور کے نام پر ہارڈ شپ حج کوٹہ کے جعلی فارم بناکر فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔جوائنٹ سیکرٹریحج کے مطابق محمد اعظم نامی حج ٹور آپریٹر نے کوئٹہ اور کراچی میں 89 عازمین حج کو 70 ہزار روپے فی کس رشوت لے کر جعلی حج فارم فروخت کیے۔
ضرور پڑھیں:ایم کیوایم اورپی ٹی آئی کی جلد طلاق ہوجائے گی، منظور وسان
نجی ٹی وی کے مطابق عازمین حج کو فلائٹ شیڈول، حفاظتی ٹیکے، فنگر پرنٹس سمیت تمام کاغذات مکمل ہونے کا بھی جھانسہ دیا گیا اور جب حاجی کیمپوں میں جانے کے بعد ان عازمین کو روکا گیا تو اس فراڈ کا انکشاف ہوا۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں