سلم لیگ ن کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو جعلی مینڈیٹ دلایاگیا ہے ،پی ٹی آئی 30 سے زیادہ نشستیں نہیں جیت سکتی تھی،80 سے زیادہ سیٹیں پی ٹی آئی کو دلائی گئی ہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے فیصلے کہیں اور کئے جاتے ہیں،ان کا کہناتھا کہ پیپلزپارٹی ہماری پالیسی پر چلنے کی پابندی نہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں