چاند نظر آنے کا قوی امکان ،عیدالاضحی 22اگست کو ہوسکتی ہے‘محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ذوالحج 1439 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پرسوں ( اتوار ) کو ہو گا ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اجلاس کراچی میں ہوگا۔
جبکہ زونل اور ضلعی کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر ہونگے، ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے چاند کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں