راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اورکیپٹن صفدر سے ملاقات کا دن آج ہے ،محمود خان اچکزئی ،غلام احمد بلور، امیر مقام،سابق گورنر سندھ محمد زبیر ملاقات کیلئے اڈایالہ جیل پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق نوازشریف سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے، محمود خان اچکزئی ،غلام احمد بلور، امیر مقام،سابق گورنر سندھ محمد زبیر ملاقات کیلئے اڈایالہ جیل پہنچ گئے۔
ضرور پڑھیں:نوازشریف جیل میں،ن لیگ کا پنجاب میں بڑا مینڈیٹ حیران کن
اس کے علاوہ طارق فاطمی، محسن شاہ نواز رانجھا، زاہد حامد،عثمان کاکڑ اوربرجیس طاہراپنے قائد سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں