لاہور : سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی اپنے شوہر کے حق میں میدان میں آ گئیں اور ان کا نام لیے بغیر ہی ان کی تعریف کرتے ہوئے ان جیسا لیڈر ہی چننے کی درخواست کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق تہمینہ درانی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”چنددن میں پنجاب عمدہ ترین لیڈر سے محروم ہو جائے گا ، میر ی دعا ہے کہ آپ ان جیسا اور ڈھو نڈ لیں ، وہ آدمی جو کبھی آرام نہیں کرتا چھٹی نہیں لیتا ، وہ آدمی جو تین گھنٹے سوتا ہے اور کام کرتاہے ، قوم کی خدمت کرنے کیلئے ایسا شخص زندگی میں ایک مرتبہ ہی پیدا ہوتاہے ، جیسا کہ میں نے دیکھا ہے ، وہ سب سے بہترین ہیں ۔“
ضرور پڑھیں:لیونل میسی بارسلونا کلب کے نئے کپتان بن گئے



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں