They are 100% FREE.

اتوار، 12 اگست، 2018

عارف علوی کو صدر کیلئے امید نامزد کرنے کا فیصلہ


تحریک انصاف کے چیئرمین وزیراعظم کے نامزد امیدوار عمران کان نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان کے عہدہ کے لئے نامزد کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے پی ٹی آئی کے سربراہ نے سینئر رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا جس کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں