They are 100% FREE.

پیر، 6 اگست، 2018

بشریٰ بی بی کی بیٹی مہروحیات ،سہیلی فرح خان تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کی بیٹی مہروحیات اورسہیلی فرح خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی مہروحیات اورسہیلی فرح خان نے بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکی۔اس موقع پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ خواتین کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہے۔

ضرور پڑھیں:عمران خان سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتی ، وہ میرے والد کی جگہ ہیں اداکارہ میرا

واضح رہے کہ دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے چیئرمین عمران خان کو وزیر اعظم کے لیے نامزد کر چکی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں