چئیرمین تحریک انصاف کے خلاف درخواست دائر، پشاور ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کردیا
عمران خان کو کاغذات نامزدگی میں بشریٰ بی بی کی جائیداد چھپانا مہنگا پڑگیا۔ چئیرمین تحریک انصاف کے خلاف درخواست دائر،پشاور ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اس وقت حکومت سازی کے آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے۔ملک بھر کی چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کررکھا ہے جن میں جی ڈی اے،،ایم کیو ایم،،،بلوچستان نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی، جمہوری وطن پارٹی اور مسلم لیگ ق شامل ہیں۔
ان تمام جماعتوں کی حمایت کے بعد تحریک انصاف کو وفاق میں عددی اکثریت حاصل ہو چکی ہے ۔۔تحریک انصاف وفاق میں اپنی حکومت بنانے کو تیار ہے تو عمران خان نے بھی وزارت اعظمیٰ کے لیے تیاریاں شروع کر رکھی ہیں۔
ضرور پڑھیں: بالآخر ریحام خان نے عمران خان کے بلیک بیری کے سکرین شاٹس جاری کرناشروع کردیئے، تہلکہ برپا ہوگی
اس موقع پر عمران خان کو بری خبر سنا دی گئی ہے۔کپتان کے لیے رحمت سمجھی جانے والی انکی شریک حیات بشریٰ بی بی کے باعث کپتان کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں