They are 100% FREE.

منگل، 9 جون، 2020

ٹیکسلا: چھری کے وار سے بہن اور بہنوئی قتل

ٹیکسلا: چھری کے وار سے بہن اور بہنوئی قتل

ٹیکسلا کے علاقے گلاب ٹاون میں ایک شخص نے چھری کے وار سےبہن اور بہنوئی کو قتل کردیا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں :جہانگیر ترین، علیم خان کو نوازا لیکن دونوں نے ہمارے ہی بندے توڑے: چودھری پرویز الہیٰ 

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے بھانجے اور بھانجی کو بھی 

شدید زخمی کردیا۔

دو عیسائی گھرانوں کے مابین لڑائی ۔۔۔میاں بیوی جانبحق، انکے تین بچے اور ایک داماد زخمی

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں