They are 100% FREE.

ہفتہ، 6 جون، 2020

اسسٹنٹ کمشنر میاں فہیم ان ایکشن ..8 سے زاہد شاپس سیل کر دیں


اسسٹنٹ کمشنر میاں فہیم نے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف رات گئے تک تحصیل ٹیکسلا میں دکانوں بیکریز اور ہوٹلوں کا دورہ ...ایس او پیز کی حلاف ورزی کرنے پر اسسٹنٹ 

کمشنر میاں فہیم نے کارروائی کرتے ہوئے8 سے زاہد شاپس سیل کر دیں ۔

یہ بھی ضرور پڑھیں   : چوہدری نثار نواز شریف کو مائنس کرکے ۔۔۔ " لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کا تہلکہ خیز انکشاف 

واہ ماڈل ٹاؤن نیوسٹی فیز 1 نواب آباد نیو سٹی فیز 2 ٹیکسلا فیصل شہید روڈ پر قائم تمام دوکانداروں کو ہدایات جاری کی کہ کسی بھی گاہک کو بغیر ماسک دوکان کے اندر داخل نہیں ہو نے دیا جائےگا اس سے قبل بھی تحصیل ٹیکسلا کے تمام انجمن تاجران کی تنظیموں کے ذمہ داران سے میٹنگ کے ذریعے ان کو ہدایات جاری کی کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو ہر ممکن یقینی بنایا جائے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں