They are 100% FREE.

جمعہ، 12 جون، 2020

راولپنڈی میں دھماکا، متعدد زخمی

راولپنڈی میں دھماکا، متعدد زخمی
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صدر میں کوئلہ سینٹر چوکپر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ کو سیل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔اہلکاروں نے اپنے گھیرے میں لے لیا ہے ۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں