They are 100% FREE.

اتوار، 7 جون، 2020

ٹیکسلا پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی


ٹیکسلا پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی، تاش پر جواء کھیلتے 09 قمارباز گرفتار ، مقدمہ درج..داؤ پر لگی رقم 27 ہزار روپے، 01 عدد چیک مالیتی 1 لاکھ روپے اور 09 موبائل فونز برآمد.گرفتار ملزمان میں نقاش ، فردوس ، قصر شہزاد ، رفاقت ، تصور، عمران، ارشد، رفیق اور اعظم شامل ہیں.

ایس پی پوٹھوہار کی ایس ایچ او ٹیکسلا اور پولیس ٹیم کو شاباش، قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت..ترجمان راولپنڈی پولیس


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں