They are 100% FREE.

اتوار، 3 مئی، 2020

پاکستان کوہائیڈرو کسیکلوروکائن، سینی ٹائزر سمیت فیس ماسکس کی برآمد کے آرڈرز حاصل

پاکستان کوہائیڈرو کسیکلوروکائن، سینی ٹائزر سمیت فیس ماسکس کی برآمد ..
اسلام آباد ۔: پاکستان کوہائیڈرو کسیکلوروکائن، سینی ٹائزر سمیت فیس ماسکس کی برآمد کے آرڈرز ملے ہیں۔
وزارت تجارت کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت برآمدات کے فروغ کے لیے موثر حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے تاہم کورونا وائرس کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل ہونے سے ملکی برآمدات متاثر ہوئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کے ہائیڈرو کسیکلوروکائن، سینی ٹائزر اور فیس ماسکس کی برآمد کے بڑے آرڈرز ملے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ترکی اور جرمنی کو ہائیڈرو کسیکلوروکائن کا خام مال جبکہ سعودی عرب کو 10 لاکھ ٹیبلٹس برآمد کی گئی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں