They are 100% FREE.

بدھ، 27 مئی، 2020

پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

راولپنڈی : پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے سرحد پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔ پاک آرمی نے رکھ چکری سیکٹر میں بھارت کے اس جاسوس طیارے کو مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارہ 650 میٹر تک پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں