They are 100% FREE.

جمعرات، 28 مئی، 2020

جھنگ: دریائے جہلم میں کٹاؤ کے باعث 10 سے زائد دیہات زیر آب


جھنگ میں دریائے جہلم میں کٹاؤ کے باعث دس سے زائد دیہات زیر آب آگئے ہیں۔

دریائی پانی کے دیہی علاقوں میں داخل ہونے سے چارے اور کپاس کی فصل کو نقصان کا اندیشہ ہے۔

ضرور پڑھیں: پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

دوسری جانب مقامی افراد کو آمدورفت میں بھی دشواریوں کا سامنا ہے۔

مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت پانی کے بہاؤ کو روکنے اور اُس کا رخ بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں