They are 100% FREE.

منگل، 19 مئی، 2020

بر یکنگ نیوز : ‏ٹیکسلا , وحدت کالونی میں قتل کی واردات..ملزم گرفتار



‏ٹیکسلا کے علاقہ وحدت کالونی میں قتل کی واردات، پولیس کی فوری کاروائی، ملزم گرفتار۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی ٹیکسلا طاہر عباس کاظمی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔
مقتول کی شناخت مجیب کے نام سے ہوئی ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق مجیب کو بشیر نے فائر کرکے قتل کردیا۔
مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں