They are 100% FREE.

بدھ، 20 مئی، 2020

‏واہ کینٹ: پولیس کاپتنگ بازوں کےخلاف کریک ڈاؤن

Image may contain: 2 people, table and indoor
واہ کینٹ پولیس کاپتنگ بازوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری۔
 پتنگ بازگرفتار، متعددپتنگیں اورڈوریں برآمد
.
8 
   مقدمات درج کرلیےگئے۔
یہ بھی پڑھیئے: وفاق سے کوئی ناراضگی نہیں کچھ فیصلوں پر اعتراضات ہیں، سپریم کورٹ حکم جاری کرنے سے قبل طبی ماہرین کی رائے لیتی تو اچھا ہوتا..مراد علی شاہ
گرفتارملزمان میں بخت محمد، عبداللہ،مجاہد، فیصل، مراد،انیس،شاہد اور وقاص شامل ہیں۔
اس موقع پر ایس پی پوٹھوہارنے کہا کہ خونی کھیل میں شامل افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں