They are 100% FREE.

جمعرات، 21 مئی، 2020

ٹیکسلا :ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ کے دوران اتفاقیہ فائر ہونے پر اے ایس آئی کامران کو معطل کردیا گیا

Software engineer turns bank robber with 'toy gun', mobbed by ...
ٹیکسلا کے علاقہ میں ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ کے دوران اے ایس آئی کامران سے اتفاقیہ فائر ہونے پر اس  کو معطل کردیا گیا.
مدعی مقدمہ کرامت کی نشاندہی پر ملزم کی گرفتاری کے لیے خرم پراچہ کے علاقہ میں ریڈ کیا گیا،اے ایس آئی کامران سے اتفاقیہ فائر ہوا جو مدعی کو ٹانگ پر لگا جسے علاج معالجہ کے لیے ہسپتال بھجوایا گیا ہے .
ابتدائی تحقیقات کے مطابق اے ایس آئی سے اتفاقیہ فائر ہونا پایا گیا ہے، ڈی ایس پی ٹیکسلا
پولیس اہلکار کی جانب سے غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ ناقابل برداشت ہے، ایس پی پوٹھوہار
ترجمان راولپنڈی پولیس

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں