They are 100% FREE.

جمعرات، 28 مئی، 2020

گوگل میپ نے مقامی کاروباری افراد کیلئے نئے فیچرز متعارف کردیئے

گوگل میپ نے مقامی کاروباری افراد کیلئے نئے فیچرز متعارف کردیئے
کراچی(نیوزڈیسک) گوگل میپ نے مقامی کاروباری افراد کی آسانی کے لیے نئے فیچرز متعارف کردیئے ہیں۔ یہ فیچر اس وقت سامنے آیا ہے جب ایک ہفتہ قبل ہی فیس بک نے ریٹیلرز کے لیے مفت اسٹورز قائم کرنے کا اعلان کرچکا ہے۔  
 میڈیا رپورٹ کے مطابق، گوگل میپ میں اب نام کے ساتھ یہ تلاش بھی کی جاسکے گی کہ وہ اپنی آن لائن اشیاء کے ساتھ عطیات یا تحائف بھی دیں گے یا نہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں