
اسلام آباد ( ٹیکسیلا نیوز آن لائن)پاکستان شماریات بیورو کے مطابق پاکستان میں جنوری کے مہینے میں مہنگائی میں ایک فیصد اضافہ ہوا ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں :حج اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار 975 روپے ....کابینہ نے نئی حج پالیسی کی منظوری دیدی
اپاکستان شماریات بیورو نے مہنگائی کے ماہانہ اعداد وشمار جاری کردیے ہیں جن کے مطابق پاکستان میں دسمبر کی نسبت جنوری میں مہنگائی ایک فیصدبڑھی۔ رواں مالی سال جولائی تاجنوری تک مہنگائی میں 6 اعشاریہ 21 فیصد اضافہ ہوا جبکہ مجموعی طور پر گزشتہ ایک سال کے دوران مہنگائی 7 اعشاریہ 19 فیصد بڑھی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں