They are 100% FREE.

پیر، 11 مئی، 2020

لاہور: دو لیبارٹریز کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج میں فرق

کورونا وائرس کی وہ 6 علامات جو امریکی ڈاکٹروں نے مریضوں میں سب سے زیادہ دیکھیں

لاہور کی دو لیبارٹریز کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج میں فرق سامنے آیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق نجی اسپتال نے ایک مریضہ کے سیمپل ایک ہی دن میں 2 مختلف لیباریٹریوں کو بھیجے تھے ۔
لاہور شہر کی ایک نجی لیبارٹری نے مریضہ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی قرار دیا ۔
دوسری نجی لیباریٹری نے مریضہ میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں