
پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے مطالبات نہ مانے جانے پر کل سے اپنی بسیں چلانے سے انکارکر دیا ہے۔
ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مطالبات نہ مانے جانے تک ہم بسیں نہیں چلائیں گے کیونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہمارا پہلے ہی بہت نقصان ہوا ہے۔
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دو سیٹوں پر ایک مسافر نہیں بٹھا سکتے، بس میں جتنی سیٹیں ہیں اتنے ہی مسافر بٹھائیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں