وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور خسرو بختیار سمیت جن جن کے نام شوگر کمیشن رپورٹ میں سامنے آئے ہیں سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے ان خیالات کا اظہار جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سے دوستی تعلق اپنی جگہ، لیکن اگر جہانگیر ترین نے غلط کیا ہے تو ان سے حساب لیناچاہیے کمیشن کو سب کا احتساب کرناچاہیے ۔۔
Video : geonews
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں