ٹیکسلا کے علاقہ وحدت کالونی میں قتل کی واردات، پولیس کی فوری کاروائی، ملزم گرفتار۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی ٹیکسلا طاہر عباس کاظمی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔
مقتول کی شناخت مجیب کے نام سے ہوئی ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق مجیب کو بشیر نے فائر کرکے قتل کردیا۔
مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں