ممبر صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود اکبر کا ڈھوک کالا خان میسیاں کا دورہ
ملک تیمور مسعود کو اپنے درمیان پا کر میسیاں کے عمائدین نے میسیاں کے مسائل و مشکلات ملک صاحب کے سامنے رکھنا شروع کر دئیے ملک تیمور مسعود اکبر نے ان کے مسائل کے حل کے لیے ایوان اور متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کرنے کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر ان کے ہمراہ عرفان بلوچ بھی موجود تھے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں