ممبر قومی اسمبلی منصور حیات خان، ممبر پنجاب اسمبلی پی پی 19 عمار صدیق خان نے پنتالیس کروڈ کی لاگت سے ٹھٹھہ روڈ اور سنگجانی روڈ کی تعمیر کا افتتاح کردیا گیا،ایم این اے منصور حیات خان، ایم پی اے عمار صدیق خان نے تختی کی نقاب کشائی کی.
افتتاحی تقریب ٹھٹھہ گاوں میں منعقد ہوئی ٹھٹھہ تقریب میں علاقہ ٹھٹھہ خلیل کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : ”تاجرتنظیموں نے 9اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال دے دی
اس موقع تقریب میں وحید خان ، ملک طلعت محمود عرف بھولا ، ملک سلیم ٹھیکیدار ، ملک سلیم بسیرا ، ملک حسرت ، حافظ شبیر ، غلام حسن خان ، ملک عابد محمود ، و دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں