اورنگزیب ولد مسکین سکنہ لوسر شرفو نے تھانہ واہ صدر میں درخواست دی کہ میری بیوی کافی عرصے سے گھروں میں کام کاج کرتی ہے واہ ماڈل ٹاون کے رہائشی الیاس ولد نور محدم سکنہ ماڈل ٹاون اور اس کی بیوی بیبا الیاس نے اس دن میری بیوی اور بیٹی ع .ش کو بہانے سے گھر پر روک لیا اور الیاس رات کو نشے کی حالت میں ایااور زبردستی کرنے لگا ۔ میری بیٹی کوزبردستی شراب پلا کر دوسرے کمرے میں لے گیا اور زیادتی کر ڈالی ۔اور اس واقع کو چھپانے کے لیے اسلحے کے زور پر دھمکیاں دینے لگا۔ جس کی درخواست تھانہ واہ صدر میں دی جس پر ایس ایچ او تھانہ واہ صدر ملک ساجد نے کاروائی کرتے ہوئے زیر دفعہ 377 پی
پی سی مقدمہ درج کرکے ملزمان کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں