وفاقی وزیر ایوی ایشن جناب غلام سرور خان صاحب نے اپنے حلقے این اے 59 کا دورہ کیا اور حلقے کے لوگوں کے مسائل سنے اس موقع پر ایم پی اے واثق قیوم ،سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری افضل پڑیال اور چوہدری اعجاز انور صاحب بھی موجود تھے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان کی سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ڈاکٹر طاہرالقادری نے منہاج القرآن کی چیئرمین شپ بھی چھوڑ دی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں