کراچی: سندھ کے ضلع میرپور خاص میں بچےکی میت موٹر سائیکل پر گھر لے جانے والے والد اور چچا بھی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ، اس معاملے کی تحقیقیاتی رپورٹ آج پیش کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میرپور خاص میں والد اور چچا سول اسپتال سے بچے کی میت لے جا رہے تھے کہ اس دوران ٹرک کی ٹکر سے دونوں افراد جاں بحق ہو گئے۔سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خلیل میمن کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ بچے کے والد اور چچا اسپتال انتظامیہ کو بتائے بغیر میت لے کر چلے گئے، میت لے جانے کے لیے ایمبولینس نہیں مانگی گئی۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور :احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیاہے اور 25 اکتوبر کو دوبا...
-
ضلع میرپور کا سب سے بڑا میرج ہال روپیال میرج ہال چکسواری پوری طرح زمین دوز ہو گیا تھوڑی دیر پہلے دیکھتے ہی دیکھتے اچانک پوری بلڈنگ زمین کے ن...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں