لاہور: پاکستان میں چھوٹی گاڑیاں عمومی طورپر عالمی معیار پر پورا نہیں اترتیں لیکن اب پاکستان میں 1000سی سی چھوٹی گاڑی ’کیا پکنٹو‘کی سیکنڈ جنریشن متعارف کروادی گئی جو جلد ہی سڑکوں پر دوڑتی دکھائی دے گی اور گاڑیوں کے شائقین حضرات اسے مناسب گاڑی قراردے رہے ہیں، اس کی بکنگ آج یعنی 14 ستمبر سے شروع ہوگئی ہے ، یہ پاکستان میں تقریباً19سے 20لاکھ روپے میں دستیاب ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : نوازشریف حکومت سے کوئی ڈیل نہیں کرے گا..رانا ثناء اللہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں