They are 100% FREE.

منگل، 12 مئی، 2020

واہ کینٹ: پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی



واہ کینٹ: پولیس چوکی انچارج نمبر 3 مبشر کیانی اور ان کی ٹیم نے منشیات فروش  کے خلاف کاروائی کرتے ہوئےدو منشیات فروش گرفتارکر لئےاور ان سے دو کلو سے زائد چرس برآمد کر لی،مقدمات درج۔
گرفتار ملزم ارشد خان  سے1100 گرام چرس اور حضرت اللہ سے1100 گرام چرس برآمد ہوئی،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں