وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کی زیر صدارت کرونا وائرس کے تناظر میں ٹیکسلا ، واہ کینٹ درپیش مسائل کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس میں غریب ومستحق افراد میں راشن کی ترسیل ، حکومتی فنڈز کی ترسیل کا طریقہ کار ، لاک ڈاون کے حوالے سے بھی فیصلے کیے گے۔
اجلاس میں ،ملک عظمت ، حاجی امجد کشمیری ، حاجی زاہد رفیق ، ملک احتشام ، حاجی ریاض اعوان ، ملک عابد محمود ، عثمان گل نے بھی شرکت کی ۔
اجلاس میں ،ملک عظمت ، حاجی امجد کشمیری ، حاجی زاہد رفیق ، ملک احتشام ، حاجی ریاض اعوان ، ملک عابد محمود ، عثمان گل نے بھی شرکت کی ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں