اسلام آباد: اسلام آباد میں طیارہ گرنے کی ا طلاعات سامنے آئی ہیں جس کے بعد فضا میں دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ شکرپڑیا ں کے مقام پر کشمیر ہائی وے کے قریب پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ پاک فضائیہ کا ایک
تربیتی طیارہ تھا۔
تربیتی طیارہ تھا۔
پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر نعمان اکرم ایف16 طیارہ حادثے میں شہید شہید ہو گئے
سکیورٹی ادارے اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق یہ پاک فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تھا جو ریہرسل میں حصہ لے رہا تھا۔
ونگ کمانڈر نعمان اکرم
ونگ کمانڈر نعمان اکرم
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں